ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے بار کے صدرکی نااہلی کیس
ہائیکورٹ نے سیکرٹری پاکستان بار کونسل کو 23 دسمبر کو عدالت میں طلب کرلیا
جمعرات 18 دسمبر 2014 15:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے بار کے صدر شفقت بھٹی کی نااہلی اور ہائیکورٹ بنچ راولپنڈی 2014-15ء کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکرٹری پاکستان بار کونسل کو 23 دسمبر کو عدالت میں طلب کرلیا۔ جمعرات کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق این قریشی نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزار ایڈووکیٹ میر محمد غفران خورشید امتیاز عدالت عالیہ میں پیش ہوئے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ بنچ راولپنڈی کے 2014-15ء کے الیکشن کے صدارتی امیدوار شفقت بھٹی کی اہلیت اور الیکشن کو چیلنج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ درخواست گزار بذات خود صدارتی امیدوار تھا۔ پاکستان بار کونسل کے رولز کے مطابق وہ امیدوار جس کے تین سالہ تجربہ میں 45 اہم کیسز کی رپورٹ کے حامل جو صدارتی امیدوار کیلئے اہل ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.