نیشنل ایکشن پلان کمیٹی، شاہ محمود قریشی کا نام واپس، شیریں مزاری شامل
جمعرات 18 دسمبر 2014 19:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام واپس لے کر ان کی جگہ شیریں مزاری کو نامزد کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کمیٹی بنانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے لئے تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے نمائندگان نامزد کر دیئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نامزد کیا گیا تھا تاہم اب نامعلوم وجوہات کی بنا پر ان کی جگہ شیریں مزاری کا نام دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس کل شام 4 بجے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے زیر صدارت منعقد ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.