جودہ حکومت ملک سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 17:45
اسلا م آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے دیہی اورپسماندہ علاقوں کی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں اس مقصد کے حصول کے لیے حالیہ بجٹ میں خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج ضلع ایبٹ آباد میں زیر تعمیر جبڑ، ستوڑا،چیڑ کالا باغ روڈ پر جاری کام کا معائنہ کرتے ہوئے مقامی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس روڈ کی تعمیر سے علاقے کے 35سے زیادہ دیہات کے عوام مستفید ہونگے۔ اس موقع پر ایرا اور واپڈا کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے اس علاقے کی ترقی پر کوئی توجہ نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے اور ملک کے دوردراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.