کاشت کاروں کیلئے چاول کی بمپرکراپ کی فروخت درد سر بن گئی، تیار شدہ فصل ٹی سی پی اور پاسکو بھی نہیں خرید رہی ہے،چیئرمین پاکستان کسان کونسل
ہفتہ 20 دسمبر 2014 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) کاشت کاروں کیلئے چاول کی بمپرکراپ کی فروخت درد سر بن گئی، تیار شدہ فصل ٹی سی پی اور پاسکو بھی نہیں خرید رہی، زرعی ان پٹس کی بلیک مارکیٹنگ بھی جاری ہے۔چیئرمین پاکستان کسان کونسل طاہر رزاق گجرکے مطابق چاول کی فصل فی من1150 روپے میں خریدی جاری ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں50 فیصد کم ہے۔
(جاری ہے)
ٹریڈنگ کارپوریشن اور پاسکو دستیاب فصل نہیں خرید رہے جبکہ ایکسپورٹ پر بھی پابندی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیرمحل اوردیگر ملحقہ علاقوں میں کھاد کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے۔ کھاد کی قیمت فی بوری1950 روپے تک جاپہنچی جبکہ کنٹرول پرائس1780 روپے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں میں فی ایکڑ5 ہزار روپے تقسیم کے اعلان پر اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
رائس ایکسپورٹرز کا کم از کم ایکسپورٹ پرائس 900 ڈالر فی میٹرک ٹن مقرر کرنے کا مطالبہ
-
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بالکل ناکام ہوچکی ہے ، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان برقرار،انڈیکس نے 82 ہزار پوائنٹس کی ایک اور نفسیاتی حد کو عبور کر لیا
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری کے رحجان میں اگست کے دوران اضافہ
-
شان فوڈز کا سمرائز کیساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کا اعلان
-
2024ء کی پہلی ششماہی کے دوران بینکاری شعبے کی کارکردگی اطمینان بخش رہی،اسٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس نے 81 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.