منور مغل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
ہفتہ 20 دسمبر 2014 22:10
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) ایف پی سی سی آئی کے نائب اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے اسلام آباد میں اہم رہنما صدر منور مغل ہفتہ کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔منور مغل جو اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر بھی تھے، ایف پی سی سی آئی کیپیٹل آفس میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران دل کا شدید دورہ پڑااور وہ جانبر نہ رہ سکے۔منور مغل کو آج ایچ ایٹ کے قبرستان میں دوپہر2بجے سپرد خاک کیا جائے گا۔
دریں اثنا یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنماؤں افتخار علی ملک، ایس ایم منیر ،سینیٹر عبدالحسیب خان،میاں ادریس،زبیرایف طفیل،میاں زاہد حسین، حمید اختر چڈھا، میاں اکرم فرید، عبد الرؤف اور ملک سہیل نے انکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری برادری ایک سائبان سے محروم ہو گئی ہے،ہم اہل خانہ اور اسلام آباد کی کاروباری برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انکی رحلت سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.