ایبولا ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7373 ہوگئی عالمی ادارہ صحت
اتوار 21 دسمبر 2014 14:53
نیویارک (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ مغربی افریقہ میں ایبولا کی وباؤ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7000 سے بڑھ گئی نئے اعداد و شمار گزشتہ روز شائع کئے گئے جن میں بتایا گیا کہ لائبیریا، سیئرا لیون اور گِنی میں ہونے والی اموات بڑھ کر 7373 ہوگئی ہیں جوادارے کے پچھلے اعداد سے تقریباً 450 زیادہ ہیں۔
(جاری ہے)
تین ملکوں میں اس بیماری میں مبتلا افراد کی کل تعداد 19031 ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.