ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سخت صدمہ ملاہے:الیسٹرکک
پیر 22 دسمبر 2014 14:04
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء ) انگلش کرکٹ ٹیم کے برطرف کپتان الیسٹر کک کاکہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بہت افسردہ ہوں۔انگلش کرکٹ بورڑنے الیسٹر کک کی جگہ ای ین مورگن کو ٹیم کاکپتان مقررکیا ہے جبکہ کک کو ورلڈ کپ کی 15رکنی رٹیم سے بھی باہر کردیاگیاہے۔
(جاری ہے)
کک کاکہناتھا کہ میں ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر صدمے میں ہوں اور اس مایوسی سے باہر نکلنے کے لیے مجھے کچھ وقت لگے گا۔
الیسٹرکک کو طویل عرصے سے ناقص کارکردگی پر نہ صرف کپتانی سے بلکہ ٹیم سے بھی باہر کردیا گیاہے، کک نے پچھلے 6ون ڈے میچوں میں صرف119 رنز بنائے تھے۔ انگلش سلیکٹرجیمز ویٹیکر کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف حالیہ سیریز کا جائز لینے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ الیسٹر کک کی ہماری مضبوط15رکنی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
-
بابر اعظم، رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.