سال رواں میں تھر میں بچوں کی اموات 316 ہوئیں ہیں ، جام مہتاب حسین ڈھر،
صوبے بھر میں سرکاری ہسپتالوں کی حالت میں مزید بہتری لانے کیلئے ہر ضلع میں ایک بورڈ تشکیل دیاجارہا ہے ،پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 22 دسمبر 2014 22:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء ) سندھ کے وزیر برائے صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران تھر میں مختلف وجوہات کی بناء پر 316 بچوں کی اموات ہوئی ہے اور اس سلسلے میں حکومت سندھ اور محکمہ صحت دن رات صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ صوبے بھر میں سرکاری ہسپتالوں کی حالت میں مزید بہتری لانے کے لئے ہر ضلع میں ایک بورڈ تشکیل دیاجارہا ہے ۔
اس بورڈ میں سول سوسائٹی اور اچھی شہرت رکھنے والے انسان دوست افراد کو شامل کیا جائے گا اور یہ بورڈ براہ راست وزیر صحت اور سیکریٹری صحت سے رابطہ رکھے گا ۔تھرپارکر میں تمام اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز، گائیونوکولوجسٹ، بچوں کے ڈاکٹرز اور تمام پیرا میڈیکل اسٹاف 24 گھنٹے موجود ہیں اور خود آغا خان اسپتال اور انڈس اسپتال کے تھر کے حوالے سے جانے والے وفود نے اسپتالوں کی کارکردگی اور ڈاکٹروں کی اہلیت کی تصدیق کی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.