نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا
منگل 23 دسمبر 2014 11:47
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ اور سات ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ ‘ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سات ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ 11 جنوری کو کرائسٹ چرچ، دوسرا میچ 15 جنوری کو ہیملٹن، تیسرا میچ 17 جنوری کو آکلینڈ، چوتھا میچ 20 جنوری کو نیلسن، پانچواں میچ 23 جنوری کو ڈونیڈن، چھٹا میچ 25 جنوری کو ڈونیڈن جبکہ ساتواں اور آخری میچ 29 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.