دنیا بھر میں سزائے موت دینے کیلئے کون سے طریقے رائج ہیں؟
منگل 23 دسمبر 2014 15:27
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -23 دسمبر 2014ء ) سانحہ پشاو ر کے بعد ملک بھرکی جیلوں میں قیدسزائے موت پانے والے دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ دنیا بھر میں سزائے موت دینے کے لیے اپنائے جانے والے مختلف طریقوں میں سب سے عام طریقہ پھانسی دینا ہے اور پاکستان سمیت دنیا کے 7ممالک اس طریقے پر عمل کر رہے ہیں جبکہ سب سے کم استعمال ہونے والا طریقہ کرنٹ لگا کر ،کمرے میں گیس بھر کر اور اونچائی سے گرانے کا ہے۔
ایران دنیا کا واحد ملک ہے جہاں مجرم کو اونچائی سے گرا کر ہلاک کرنیکا طریقہ بھی اپنایا جاتا ہے جبکہ امریکہ واحد ملک ہے جہاں گیس اور کرنٹ کے ذریعے بھی سزائے موت دی جاتی ہے ۔افغانستان سمیت 29ممالک میں مجرمو ں کو فائرنگ سکواڈ کے سامنے گھٹنوں کے بل بٹھایا جاتا ہے اور متعدد لوگ فائرنگ کرکے اسے ہلاک کرتے ہیں جبکہ بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں سر کے پیچھے ایک فائر کرکے ہلاک کرنیکا طریقہ بھی رائج ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.