پاکستان ریلویز کا ضروری اور فوری اہمیت کی تقریباً 5ہزار خالی آسامیوں پر تقرری کافیصلہ ،
سب انجینئرز، گارڈز، اسسٹنٹ ڈرائیورز، اسٹیشن ماسٹرز، گیٹ مین، پوائنٹس مین اور خاکروب کی آسامیاں شامل منظوری کیلئے وزارتِ ریلوے سے درخواست کی جائیگی،ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کی دوروزہ کانفرنس میں فیصلہ
منگل 23 دسمبر 2014 20:22
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) پاکستان ریلویز نے ضروری اور فوری اہمیت کی تقریباً 5ہزار خالی آسامیوں پر تقرری کافیصلہ کر لیا جس کی منظوری کے لیے وزارتِ ریلوے سے درخواست کی جائے گی۔ ان میں سب انجینئرز، گارڈز، اسسٹنٹ ڈرائیورز، اسٹیشن ماسٹرز، گیٹ مین، پوائنٹس مین اور خاکروب کی آسامیاں شامل ہیں۔ یہ فیصلہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کی دوروزہ کانفرنس میں کیا گیا۔
جنرل منیجر آپریشنز محمد جاوید انور کی زیرصدارت کانفرنس میں ایڈیشنل جنرل منیجرز، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ریلوے کے مختلف شعبوں میں فاضل سٹاف کو حسبِ ضرورت دوسرے شعبوں میں ٹرانسفر کرنے اور اس کے لیے ضروری تربیت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ کانفرنس میں پسنجر اور فریٹ سروس سے آمدنی میں اضافے کی تجاویز بھی زیرِ غور آئیں اورطے کیا گیا کہ فریٹ سے آمدنی کا مقررہ ٹارگٹ 6ارب سے بڑھا کر 10ارب روپے تک لے جایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.