قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کٹ کیپر بلے باز سرفراز کو گیم چینجر قرار دیدیا
بدھ 24 دسمبر 2014 14:11
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل کر کے جلد قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے ۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ قومی ٹیم کے قائد نے عزم ظاہر کیا کہ وہ ورلڈ کپ سے قبل فیلڈ میں ہوں گے۔مصباح نے کہا کہ سری لنکا ‘ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک روزہ میچوں میں شکستوں کے باوجود ہم مصبٹ ذہن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلاشبیہ یہ کسی بھی کرکٹر کے لیے سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے۔مصباح نے گزشتہ ورلڈ کپ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 2011 کے ورلڈ کپ میں حصہ لیا جہاں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی، اس موقع پر بھی بہت سے لوگوں نے ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی ہمیں ٹورنامنٹ سے باہر کردیا تھاانہوں نے کہا کہ اس مرتبہ بھی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کے تناظر میں یہ ہمارے لیے بہت مختلف چیلنج ہو گا جہاں تمام ٹیمیں ورلڈ جپ جیتنے کے لیے کوشاں ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.