براڈ پٹ کیساتھ شادی اور اسے نبھانا خاصا مشکل کام ہے‘ انجلینا جولی
بدھ 24 دسمبر 2014 14:30
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ برا#ڈ پٹ کیساتھ شادی کرنا اور پھر اسے نبھانا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی شادی شدہ زندگی کبھی خوشگوار اور آسان نہیں رہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شادی کو برقرار رکھنا اور پھر بچوں کو بھی پالنا سخت محنت طلب کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اور براڈ دونوں ہی اپنی فیملی کے ہر شخص کو خوش رکھنے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد اس بات کو یقینی بنانا پڑتا ہے کہ آپ کا کام آپ کی گھریلو ذمہ داریوں کے آڑے نہیں آئے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فیمنزم پر یقین نہیں رکھتی، عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے، مائرہ خان
-
موت کی دھمکیاں بھی سلمان خان کو طے شدہ پروگرام سے نہ روک سکیں
-
جیکولین فرنینڈس نے عائزہ خان کا جوڑا پہن لیا
-
فہد مصطفی کی ماں کے کردار کی پیش کش ہوئی تھی، عتیقہ اوڈھو
-
کرینہ کپور کا سیاہ جوڑے میں حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا
-
چھ ماہ تک آئینے میں اپنا چہرہ نہیں دیکھا، ودیا بالن کا انکشاف
-
اداکارہ ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
آبھیشیک بچن : بالی ووڈ کی امیرترین شخصیات میں شامل
-
اداکار قوی خان کا 92 واں یوم پیدائش 13 نومبر کو منایا جائے گا
-
ابھیشیک بچن کی نئی فلم 22نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، پوسٹر شیئر
-
فردوس جمال کی شادی کے 35 سال بعد طلاق کی تردید
-
نمرت کور نے ابھیشیک بچن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.