زیر کاشت رقبہ اور پیداوار میں اضافہ کے لیے 148ملین روپے کا منصوبہ منظور
بدھ 24 دسمبر 2014 16:05
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء)وزیر اعلی ٰپنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایتہدایت پرحکومت پنجاب نے دالوں کے زیر کاشت رقبہ اور پیداوار میں اضافہ کے لیے 148ملین روپے کا منصوبہ منظوریدیتے ہوئے کسانوں کو ڈرل مشین رعائتی قیمت پر دینے کا فیصلہ کیا ہے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے کسانوں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
درخواست دہندہ کو ذاتی ٹریکٹر کا مالک ہونا ضروری ہے ۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں منظور شد ہ درخواستوں کی قرعہ اندازی6فروری 2015کو ہوگی۔قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے کاشتکاروں کو 19فروری 2015تک ڈرلیں فراہم کردی جائیں گی۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء کے مطابق اس منصوبہ کے تحت 5ایکڑ سے 25ایکڑ تک قابل کاشت زرعی اراضی کے مالک مردوخواتین کاشت کاروں میں رعائتی قیمت پر ڈرلیں فراہم کی جائیں گی زمین کا ذاتی مالک /مزارع /ٹھیکیدار اور ایسے تمام لوگ جو کہ تحصیل ، مرکز ، یونین کونسل یا گاؤ ں کی سطح پر دالوں کی لائنوں میں کاشت کے لیے خدمات فراہم کرنا چاہتے ہوں ، درخواست دینے کے اہل ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.