فیصل آباد،چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمدحامد رضا نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پلان وزیر اعظم اور چیف آف آرمی سٹاف کو ارسال کردیا
بدھ 24 دسمبر 2014 21:20
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمدحامد رضا نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پیش کر دہ پلان وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کو ارسال کردیا ہے۔سنی اتحاد کونسل مرکزی میڈیا سیل کے اعلامیہ کے مطابق دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سنی اتحا کونسل کی تجاویز چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو بھیج دی گئی ہیں ۔
تجاویز میں کہا گیاہے کہ حکومت اور اپوزیشن سمیت پوری قوم دہشت گردی کو پاکستان کا نمبر ایک مسئلہ قرار دے کر دہشت گردی کے خاتمے کو پہلی ترجیح قرار دے۔دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کی بالواسطہ یا بلاواسطہ حمایت کو سنگین ترین جرم قرار دیا جائے۔ وزیراعظم دہشت گردوں کے خلاف قومی جہاد کا اعلان کریں اور پوری قوم اس جہاد میں شریک ہو جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.