امریکی ریاست میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
جمعرات 25 دسمبر 2014 11:31
میسوری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) امریکہ میں ایک اور سفید فام پولیس افسر نے میسوری میں ہی ایک اور سیاہ فام شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جس کے بعد پوری ریاست میں ہنگامے پھوٹ پڑے ۔امریکی پولیس حکام کے مطابق میسوری کے علاقے برکلے کے قریب پولیس گشت پر تھی کہ ایک گیس اسٹیشن کے قریب موجود مظاہرین میں سے ایک شخص نے اچانک گیس اسٹیشن کی جانب آتش بازی کا گولہ پھینک دیا اس دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے اسپرے شروع کردیا پولیس ترجمان کے مطابق اسی دوران ایک مسلح شخص پولیس کی جانب بڑھا تو خود کو بچانے کے لئے پولیس افسر نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر سیاہ فام شخص زخمی ہوگیا جسے فوری امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا جسے اینٹونیو مارٹن کے نام سے شناخت کیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.