خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فائرنگ کے 3واقعات میں 6افراد جاں بحق
جمعرات 25 دسمبر 2014 13:33
لاہور / پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 3مختلف واقعات کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت کے علاقے سرائینورنگ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو آئی ڈی پیز جاں بحق ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
خانیوال کے علاقے شانتی نگر میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کردیا ہے۔نوشہرہ ورکاں کے علاقے کوٹ ماڑی میں لڑکی کے ورثا ء نے غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2افرادکو قتل کردیا۔ دونوں مقتولین آپس میں کزنزبتائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.