چیئرمین پیف کل ملتان کا دورہ کریں گے

جمعرات 25 دسمبر 2014 16:50

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن قمرالاسلام راجہ کل بروز جمعہ )پیف ریجنل آفس ملتان کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر شفیق احمد انہیں جنوبی پنجاب میں پیف کی تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :