اجتماعیت جدوجہد اور کشمکش کا نام ہے، حافظ نعیم الرحمن
جمعرات 25 دسمبر 2014 17:37
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) اہل حق کے پاس ایمان کی طاقت ہے اور باطل قوتوں کے پاس ٹیکنالوجی اور میڈیا کی قوت ہے۔ اجتماعیت جدوجہد اور کشمکش کا نام ہے۔ جماعت اسلامی اقامت دین کی تحریک ہے۔ جماعت اسلامی میں کوئی حزب اقتدار اور حزب اختلاف نہیں ہوتی ہے۔ اللہ کے دین کو نافذ کرنے کا ہم سب نے حلف اُٹھایا ہے۔ نظم جماعت کی اطاعت ہماری دستوری ذمہ داری ہے۔
تبدیلی کیلئے صالح اور باکردار لوگوں کو ایک بڑی اجتماعیت کے گرد جمع کرنا ہے۔ یہ بات جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے مسجد قریشاں لانڈھی چراغ ہوٹل میں جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے اجتماع ارکان سے اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔ اس موقع پر امیر ضلع بن قاسم محمد اسلام، سیکریٹری مرزا فرحان بیگ، نائب امیر ضلع سید مفخر علی اور مولانا ضیاء الرحمن فاروقی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.