چلی کے فٹبالر جیمز روڈریگز نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے
جمعہ 26 دسمبر 2014 15:52
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) دنیائے فٹبال میں رواں سال کئی نئے ستارے جگمگائے، ان میں چلی کے جیمز روڈریگز کی بلے بلے ہے، جن کی تصویر سب سے زیادہ سرچ ہورہی ہے، میچ میں انہیں دیکھنے والوں کا بھی رش لگ جاتا ہے۔
(جاری ہے)
مقبول کھیل میں مقبولیت کے سارے ریکارڈ چلی کے جیمز روڈریگز نے توڑ دیئے، چلی کیلئے دھوم مچانے والے روڈریگز نے ریال میڈرڈ میں بھی کمال دکھایا، مڈفیلڈ سے گول پوسٹ تک لپکنے کے ماہر کو دیکھنے کیلئے گوگل پر سب سے زیادہ بار کلک بھی ہوئیں۔
یوروگوئے کے لوئز سوریز، ڈراکولا کیا بنے، فٹبال فینز کی جان بن گئے، بارسلونا کلب میں انٹری کے ساتھ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر رہے۔چلی کے الیکسز سانچیز مقبولیت میں تیسرے نمبر پر رہے، جن کی انگلش کلب آرسنل کے اسلحہ خانے میں جگہ مستحکم ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.