سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ایم سی بی کا معاملہ نیب کو بھجوا تے ہوئے 15فروری تک رپورٹ دینے کی ہدایت کر دی،
نیب ایم سی بی کی بدعنوانیوں پر کوئی کارروائی نہیں کرسکتی تو معاملہ کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی‘ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق
جمعہ 26 دسمبر 2014 18:14
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کی جانب سے مسلم کمرشل بینک کا معاملہ نیب کو بھجوا تے ہوئے 15فروری تک رپورٹ دینے کی ہدایت کر دی ۔
(جاری ہے)
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ نیب ایم سی بی کی جانب سے اب تک ہونے والی قانونی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے اور قانون کے مطابق ان کی سزا متعین کرے،ایف آئی اے کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کو بھی اپنی تحقیقات کا حصہ بنائے۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے وزارت خزانہ،وزارت قانون اور نجکاری کمیشن کو بھی ایم سی بی کیخلاف نیب کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے احکامات دئیے ہیں ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کے چیئرمین طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ اگر نیب ایم سی بی کی بدعنوانیوں پر کوئی کارروائی نہیں کرسکتی تو معاملہ کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.