فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات اور اسلحہ کی اسمگلنگ پرشدید تشویش کا اظہار
جمعہ 26 دسمبر 2014 18:40
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈ سٹری کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فریٹ فارورڈنگ اینڈ لاجسٹکس سروسز کے وائس چیئرمین اور پاک چائنا کلب پاکستان کے صدر جاوید رشید اصغر ارائیں نے ملک بھر میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اسلحہ کی اسمگلنگ پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے جرات مندآنہ موقف اور اقدامات پر کاروباری برادری اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کی طرف سے بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اس سلسلے میں سخت ترین اقدامات کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں افغان ٹریڈ کیلئے انڈین ٹرانسپورٹ کو واھگہ بارڈر تک بھی محدود رکھا جائے اور کسی قسم کے دباؤ میں آکر انہیں اس سے آگے جانے کی اجازت نہ دی جائے بصورت دیگر نہ صرف یہ کہ پاکستان کی گڈز ٹرانسپورٹ انڈسٹری تباہ و برباد ہوجائیگی اور واھگہ پر اشیاء کی لوڈنگ ان لوڈنگ سے وابستہ ہزاروں مزدور بے روزگار ہوجائیں گے بلکہ اس کی آڑمیں انڈین خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹوں کو ملک میں تخریبی کاروائیوں کیلئے بھی سہولت میسر آجائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.