اسلام کے نفاذ کے بغیر ملک مشکلات اور بحرانوں سے آزاد نہیں ہو سکتا ہے ، ملی مجلس شرعی
جمعہ 26 دسمبر 2014 20:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء)ملی مجلس شرعی نے کہا ہے کہ اسلام کے نفاذ کے بغیر ملک مشکلات اور بحرانوں سے آزاد نہیں ہو سکتا ہے ، اسلام اس ملک کا مقدر ہے اس کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا ہے، وطن عزیز میں اس وقت جس قدر بحران ہیں ان کا حل آپ کے لائے ہو ئے نظام کے نفاذ میں ہے۔ آئین کی رو سے حکمران ملک میں قر آن وسنت کے خلاف مو جو د قوانین ختم کر نے اور اسلام کے نفاذ کے پابند ہیں اس حوالے سے حکمرانوں کو فوری اقدا مات کر نے چاہیں۔
ان خیالات کا اظہار ملی مجلس شرعی کے صدر مفتی محمد خان قادری، سیکرٹری جنرل پروفیسرڈاکٹرمحمد امین، جمعیت اتحاد العلماء پاکستان کے سرپرست مولانا عبدالمالک ،قاری خلیل الرحمن قادری،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا امیر حمزہ ،سرفراز احمد خان ،شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی ،پروفیسر میاں محمد اکرم ،حافظ محمد ادریس ،محمد یعقوب شیخ ،تنظیم اسلامی کے حافظ عاکف وحید اور دیگر رہنماوٴں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.