جمرود ،جھڑپ میں ہلاک ہونے والے کمانڈر صدام کا تعلق تحریک طالبان گیدڑ گروپ سے تھا< پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی شہاب علی شاہ
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) جمرود میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے کمانڈر صدام کا تعلق تحریک طالبان گیدڑ گروپ سے تھا۔سوات سکاوٴٹس ،خاصہ دار فورس پر حملوں کے علاوہ اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھا۔یہ باتیں پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی شہاب علی شاہ کی جانب سے خیبر ہاوٴس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ جمعرات کے روزمسلح افراد نے فائرنگ کر کے قبائلی رہنماء کو قتل کر دیا اور وہاں سے فرار ہو رہے تھے کہ اس دوران سکیورٹی فورسز نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ کہ ان کی ہلاکت کے بعد ان کے بارے میں جو تفصیلات سامنے آئی ہیں وہ یہ ہے کہ جمرود میں پولیو ٹیموں پر ہونے والے حملے جس میں گیارہ جوان شہید ہوئے تھے اور جولائی میں سوات سکاوٴٹس کانوائے جس میں آٹھ جوان شہید ہوئے تھے کے علاوہ حوالداری چوکی پر ہونے والے حملے میں بھی ملوث تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.