کراچی ، کلفٹن میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساوٴتھ زون نوید خواجہ قاتلانہ حملے میں با ل با ل بچ گئے
اتوار 28 دسمبر 2014 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساوٴتھ زون نوید خواجہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تاہم خوش قسمتی وہ محفوظ رہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساوٴتھ زون نوید خواجہ اپنی موبائل میں کلفٹن کی جانب جا رہے تھے کہ ڈیفنس کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایس پی کی گاڑی کے ٹائر پھٹ گئے تاہم وہ بال بال بچ گئے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حملہ بہت منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کو اس سے قبل بھی قتل کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.