ورلڈ کپ 2015ء‘ معین خان کو ٹیم کیساتھ بھیجنے کا فیصلہ،
پیر 29 دسمبر 2014 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے چیف سیلیکٹر معین خان کو ورلڈ کپ 2015 کے دوران ٹیم کیساتھ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے بورڈ کو 40 لاکھ روپے اضافی خرچ کرنا ہوں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف سیلیکٹرکو 300ڈالر یومیہ الاوٴنس اور 400ڈالر یومیہ کھانے کی مد میں دیئے جائیں گے جبکہ وہ دورے کے دوران بزنس کلاس میں سفر کریں گے جس کا خرچہ بھی کرکٹ بورڈ ہی برداشت کرے گا۔ واضح رہے معین خان اس سے پہلے کرکٹ بورڈ میں دو عہدوں پر بھی فائز تھے تاہم بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ان کو ایک عہدے سے ہٹا کر چیف سیلیکٹر تعینات کر دیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.