انڈونیشیاءمیں زیادہ ترفضائی حادثات کس وجہ سے ہوتے ہیں ، پتہ چل گیا
پیر 29 دسمبر 2014 14:18
جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) اتوار کے روز ائیرایشیا کی لاپتہ ہونے والی پرواز میں 162 افراد سوار تھے جن کے متعلق خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اب زندہ نہیں ہیں۔ اس حادثے نے انڈونیشیاءکی پہلے سے سیفٹی مسائل کا شکار ہوا بازی صنعت کا تاثر اور خراب کردیا ہے اور اب انڈونیشیا کی ائیرلائنز پر مسافروں کا اعتماد مزید کم ہوگیا ہے۔
پچھلی دو دہائیوں میں انڈونیشیا کے فضائی حادثات میں تقریباً 650 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ماہرین ہوا بازی کے مطابق فضائی حادثات میں سے تقریباً 30 فیصد خراب موسمی حالات کی وجہ سے ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود انڈونیشیا کے زیادہ تر ائیرپورٹ ”ونڈشیئر ڈٹیکشن سسٹم“ سے محروم ہیں۔ یہ سسٹم زمین پر نصب کئے جاتے ہیں اور طیارے کے عملے کو موسمی مسائل اور خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.