سانحہ پشاور، صوبہ میں قیام امن میں ناکامی پر وزیراعلی سمیت اتحادی حکومت استعفیٰ دے، مولانا گل نصیب خان،
پیغام امن و تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے ثابت کر ینگے دینی مدارس کیخلا ف کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی، مدار س ہشت خانے نہیں ،امن کے گہوارے ،اسلام کے مضبوط قلعے ہیں ،ختم کر نیوالے خود مٹ جائینگے،امیر جے یو آئی ف خیبرپختونخوا
پیر 29 دسمبر 2014 17:16
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) جمعیت علماء اسلام (ف) صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے سانحہ پشاور کے بعد اور صوبہ میں امن قائم کر نے میں ناکامی پر وزیر اعلیٰ سمیت پختونخوا کی اتحادی حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی دہشت گردی پر قابو پانے اور اس حوالے سے اپنی کارکردگی نہ دینے پرملٹری کورٹس کا قیام ضروری ہے۔
وہ جامعہ مظہر العلوم ڈاگئی ضلع صوابی میں جے یو آئی ضلع صوابی کی جانب سے آئی ڈی پیز کے لئے چار لاکھ روپے اکٹھا کیا جانے والا چندہ کو حوالہ کر نے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر مرکزی سر پرست اعلیٰ و بزرگ عالم دین مولانا حمد اللہ جان باباجی نے اپنے دست مبارک سے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کو چندہ رقم حوالہ کر دیا جب کہ ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ، جنرل سیکرٹری مولانا احسا ن الحق، میڈیا انچارج مولانا محمد ہارون حنفی ، مولانا مشتاق حسین ، شکیل خان و دیگر رہنمابھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.