کراچی ،سی آئی ڈی کی اتحاد ٹاوٴن میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ اور دستی بم برآمد
پیر 29 دسمبر 2014 18:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاوٴن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیہ ٹان کے علاقے اتحاد ٹان میں سی آئی ڈی کے انسداد دہشتگردی سیل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے ہیں۔
تمام ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔انسداد دہشتگردی سیل کے انچارج علی رضا کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے پانچوں افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، انہوں نے وزیرستان میں تربیت حاصل کی تھی اور کراچی میں قتل، اقدام قتل، بھتاخوری اور پولیس مقابلے میں مطلوب ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.