لیستھ مالنگا نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈ ے سیریز میں دستیاب ہونگے ، کوچ سری لنکن ٹیم ،
مالنگا تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں ، پلان کے مطابق سب ٹھیک چل رہے ہیں ، اتاپتو
پیر 29 دسمبر 2014 19:12
کولمبو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کوچ مارون اتاپتو نے کہا ہے کہ لاستھ مالنگا تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری دو میچوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔
(جاری ہے)
سری لنکن سٹار فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا ٹخنے کی انجری میں مبتلا تھے، انہوں نے رواں سال ستمبر میں سرجری کرائی اور وہ بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ انجری کے باعث وہ بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیل سکے۔ سری لنکن کوچ مارون اتاپتو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاستھ مالنگا ابھی تک سرجری کے بعد زیر علاج ہیں اور سب کچھ پلان کے مطابق ٹھیک چل رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.