مہندراسنگھ دھونی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان
منگل 30 دسمبر 2014 14:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے میلبورن میں آسڑیلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں ٹیسٹ کرکٹ سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
آئندہ آوسٹریلیا کیخلاف کھیلے جانے والے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
مہندراسنگھ دھونی نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیرئیر میں60ٹیسٹ میچوں میں ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دیے اور انہوں نے 90میچو ںمیں 4876رنز بنائے جن میں 6سینچریاں اور 31ہاف سینچیریاں شامل ہیں۔ مہندراسنگھ دھونی ایک اچھے بیٹسمین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین وکٹ کیپر بھی ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر میں 294کھلاڑیوں کا وکٹ کے پیچھے سے شکار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.