محمد حفیظ نے غیر سرکاری باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دے دیا ، نتیجہ 6 جنوری کو سامنے آئے گا
بدھ 31 دسمبر 2014 20:20
چنئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر۔2014ء)باﺅلنگ ایکشن پر پابندی کے بعد پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا غیر سرکاری باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو مشکوک باﺅلنگ ایکشن کی بناءپر باﺅلنگ کروانے سے روک دیا تھا جبکہ انہوں نے بھارتی شہر چنئی میں غیر سرکاری باﺅلنگ ٹیسٹ دے دیا جس کا نتیجہ 6 جنوری کو آئے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نمائندگان بھی موجود تھے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد حفیظ نے اپنے باﺅلنگ ایکشن میں نمایاں تبدیلی کی ہے اور امید ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں بھی باﺅلنگ کروا سکیں گے جبکہ پی سی بی کو ان کے ٹیسٹ میں کلئیر ہونے کی پوری امید ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.