نیوزی لینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ (پرسوں) سے شروع ہوگا،
ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ون ڈے میچوں کی سیریز 11 جنوری سے شروع ہوگی
جمعرات 1 جنوری 2015 12:01
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (پرسوں) ہفتہ سے ولنگٹن میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ون ڈے میچوں کی سیریز 11 جنوری سے شروع ہوگی پہلا میچ 11 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 15 جنوری کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 17 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 20 جنوری کو نیلسن میں کھیلا جائیگا، پانچواں میچ 23 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا، چھٹا میچ 25 جنوری کو ڈونیڈن میں ہی کھیلا جائیگا دونوں ٹیموں کے درمیان ساتواں اور آخری میچ 29 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.