مورو، یوسی درس کے سیکرٹری کے تبادلہ کیخلاف سیاسی‘ سماجی رہنماؤں کا کا احتجاج۔
مظاہرین کا تبادلہ کے احکامات واپس لینے کا مطالبہ
جمعرات 1 جنوری 2015 12:54
مورو (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) یوسی درس کے سیکریٹری کے تبادلہ کے خلاف سیاسی‘ سماجی رہنماؤں‘ کارکنوں اور گاؤں والوں کا احتجاجی مظاہرہ‘ دھرنا‘ ٹائر نذر آتش‘ تبادلہ واپس لینے کا مطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مورو تحیل کی یونین درس کے فرض شناس سیکریٹری غلام مصطفی بھٹی کے بلاجواز تبادلے کے خلاف یوسی درس کے مختلف گاؤں کے سینکڑوں افراد سراپا احتجاج‘ بنکر روڈ پر نکل آئے اور غلام رسول ڈیپر‘ نذر محمد بھن‘ دلاور برڑو اور دیگر نے مورو نیو جتوئی روڈ پر ڈیپر چوک پر دھرنا دیا اور ٹائر نذر آتش کئے۔
مظاہرین نے نیشنل پریس کلب کے صحافیوں کو بتایا کہ پ پ پ کے بااثر وڈیرے نے اپنے چہیتے اور پیسے بٹورنے والے زاہد راجپر کو یوسی درس کا سیکریٹری کروایا ہے جبکہ زاہد راجپر کے پاس 4 یوسیز کی پہلے ہی چارج ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوسی سیکریٹری زاہد راجپر نے آتے ہی رشوت کا بازار گرم کردیا ہے۔ انہوں نے کمشنر‘ ڈی سی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ایماندار اور فرض شناس سیکریٹری غلام مصطفی بھٹی کا تبادلہ واپس لیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.