شاہد آفرید ی کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ ٹوٹے ایک سال مکمل
جمعرات 1 جنوری 2015 13:07
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ۔جنوری 2015ء ) مایہ ناز قومی آل راؤنڈ شاہد آفریدی کا تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ ٹوٹے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
یکم جنوری 2014ء کو کوئنز ٹاؤن میں ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں کیوی بلے باز کورے اینڈرسن نے محض 36گیندوں پر سنچری سکور کرکے شاہد آفریدی کا 1996ء میں سری لنکا کے خلاف 37گیندوں پر سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑا تھا، اینڈر سن نے اپنی اس اننگز میں 14چھکے بھی لگائے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.