حکومت کے امدادی پیکج کی بروقت وصولی؛ پاکستان اسٹیل ملز کی پیداوار40فیصد سے تجاوز کر گئی؛ترجمان
جمعرات 1 جنوری 2015 17:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) حکومت کی جانب سے امدادی پیکج کی بر وقت وصولی اور انتظامیہ کی کاوشوں کے باعث پاکستان اسٹیل ملز کی پروڈکشن چالیس فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان اسٹیل کے ترجمان شازم اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ حکومتی مالیاتی پیکیج کی بروقت حصولی کے ساتھ درآمدی خام مال کی مسلسل فراہمی اور پلانٹ کی اپنی مدد آپ کے تحت ضروری مرمت و دیکھ بھال کو یقینی بنارہی ہے تاکہ مقررہ پیداواری اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔
انہوں نے بتایا کہ روان ماہ اسٹیل مل کی پیداواری استعدادچوالیس فیصد رہی،اور آئندہ ماہ مہینے پچاس فیصد کا ہدف حاصل کریں گے،ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے خراب ہونے والا بلاسٹ فرنس کی مرمت کر لی گئی ہے اور مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.