اجازت دی جائے یا نہ دی جائے ،31ویں عالمی میلاد کانفرنس (کل )شیڈول کے مطابق ہو گی‘ ڈاکٹررحیق عباسی
طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے، خطاب مینار پاکستان سمیت ملک بھر میں سینکڑوں مقامات پر دیکھا جائے گا ، شب میلاد دنیا کی سب سے بڑی کانفرنس لاہور و پاکستان کا اعزاز ہے‘ عوامی تحریک اور عالمی میلاد کانفرنس 2015ء کے سربراہ کا خطاب
جمعرات 1 جنوری 2015 21:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر اور عالمی میلاد کانفرنس 2015ء کے سربراہ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو خبردار کرتے ہیں کہ عالمی میلاد کانفرنس کی راہ میں روڑے اٹکانے سے باز رہے ،تحریک منہاج القرآن نے ایک ماہ قبل کانفرنس کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی جسکی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی۔
اجازت دی جائے یا نہ دی جائے 31ویں عالمی میلاد کانفرنس 3جنوری بروز ہفتہ شیڈول کے مطابق ہو گی ۔ڈاکٹر طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے ۔ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب مینار پاکستان سمیت پاکستان بھر میں سینکڑوں مقامات پر براہ راست دیکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.