کبھی سوچا نہیں تھا کہ محمد حفیظ اور سعید اجمل کے متبادل کی ضرورت پڑے گی، مشتاق احمد
جمعہ 2 جنوری 2015 16:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء )قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ مشتاق احمد کا کہنا ہے کبھی سوچا نہیں تھا کہ محمد حفیظ اور سعید اجمل کے متبادل کی ضرورت پڑے گی۔ آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ سعید اجمل اور محمد حفیظ کے متبادل ہونے چاہیے یا نہیں۔ پاکستان میں اسپنرز کی ذمہ داری مشتاق احمد کے پاس ہے۔
(جاری ہے)
جن کے مطابق دونوں کی موجودگی میں کھبی متبادل اسپنرز بارے سوچا نہیں تھا۔
اس لئے اب ورلڈ کپ کے لیئے کوئی بھی آف اسپنر نظر میں نہیں ہے۔ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ تنقید کرنے والے دیکھیں کہ انہیں ٹیم کے ساتھ ابھی صرف چار ماہ ہوئے ہیں۔ مشتاق احمد کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں انڈر 19 کھلاڑیوں پر کام ہو رہا ہے۔ جس سے بہت سے کرکٹرز قومی ٹیم کو مل سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.