جنرل ہسپتال میں ٹانگوں کی رگوں میں خون کی روانی درست کرنے کیلئے انجیوپلاسٹی اور سٹنٹنگ شروع
پیر 5 جنوری 2015 14:44
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء )جنرل ہسپتال کے انٹروینشنل ریڈیالوجی یونٹ میں ٹانگوں کی شریانوں میں خون کی روانی درست کرنے کیلئے انجیوپلاسٹی اور سٹنٹنگ شروع کر دی گئی ہے جس سے ذیابیطس (شوگر)کے مریضوں کو پاؤں کی انگلیاں اور ٹانگ کٹوانے کی نوبت نہیں آئے گی بلکہ ان کے پیروں کے زخم اور گینگرین کا علاج ممکن ہو سکے گا۔یہ بات پرنسپل پی جی ایم آئی/ایل جی ایچ پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے بتائی۔
انہو ں نے بتایا کہ ایل جی ایچ میں ڈاکٹر شہزاد کریم بھٹی انٹروینشنل ریڈیا لوجسٹ اور ڈاکٹر عمیر رشید کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ٹیم کام کر رہی ہے ۔ڈاکٹر شہزاد کریم بھٹی کا کہنا تھا کہ شوگر کے مریضوں اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے اعضاء خصوصا ٹانگوں کی رگوں میں رکاوٹ پید ا ہو جاتی ہے جس سے مریض کے پیروں کی انگلیاں اور ٹانگوں کو پورا خون نہیں پہنچتا جس کی وجہ سے پیر اور انگلیاں سن ہو جاتی ہے اور زخم اور گینگرین ہو جانے پر پاؤں کی انگلیاں اور ٹانگ کاٹنا پڑتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.