سانحہ کوٹ رادھا کشن میں گرفتار 2ملزمان کو 14,14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
بدھ 7 جنوری 2015 23:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) سانحہ کوٹ رادھا کشن میں گرفتار 2ملزمان کو 14,14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا جبکہ دیگر 9 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے مقدمے کی سماعت شروع کی تو پولیس نے دو ملزمان سلیم وغیرہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کی درخواست کی فاضل جج نے پولیس کی درخواست پر دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جبکہ نو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔
عدالتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے سانحہ میں مزید گرفتار گیارہ ملزمان کا چالان پراسیکوشن کے دفتر میں جمع کروا دیا ہے جس کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ جیسے جانچ پڑتال کے بعد سماعت کے لئے خصوصی عدالت کو بھجوا دیا جائے گا۔ واضح رہئے کے مذکورہ ملزمان پر مسیح جوڑے کو زندہ جلانے کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.