ورلڈکپ2015ء کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کاٹریننگ کیمپ13جنوری سے لاہورمیں لگایاجائیگا
جمعرات 8 جنوری 2015 12:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) ورلڈکپ2015ء کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کاٹریننگ کیمپ13جنوری سے قذافی ا سٹیڈیم لاہورمیں لگایاجائیگا جو17جنوری تک جاری رہے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں شروع ہونیوالے ٹریننگ کیمپ میں ورلڈکپ2015ء کے لئے منتخب کردہ15رکنی اسکواڈکووقاریونس(ہیڈکوچ)،گرانٹ فلاور(بیٹنگ کوچ)،مشتاق احمد(اسپن بولنگ کوچ)،گرینڈلودن(فیلڈنگ کوچ)اورشاہداسلم(اسسٹنٹ کوچ) فیلڈنگ،بولنگ اوربیٹنگ کوبہتربنانے کے لئے ٹپس دیں گے اورکھلاڑیوں کی فٹنس کوبھی بہتربنایاجائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.