سڈنی ٹیسٹ ، بھارت نے 5وکٹوں کے نقصان پر 342رنز بنا لیے
جمعرات 8 جنوری 2015 12:15
سڈنی ٹیسٹ ، بھارت نے 5وکٹوں کے نقصان پر 342رنز بنا لیے
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8۔جنوری 2015ء ) سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز ویرات کوہلی اور لوکیش راہول کے سنچریوں کی بدولت بھارت آسٹریلیاکے 572رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں 5وکٹو ں پر 342رنز بنا لیے ہیں ۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت نے اپنی پہلی اننگز گزشتہ روز کے سکور 71رنز 1کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور روہت شرما 53رنز بنانے کے بعد نیتھن لائن کی گیند پر بولڈ ہوگئے ۔
(جاری ہے)
سریش رائنا کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی محض 1گیند تک محدود رہی اور وہ آف سٹمپ سے باہر جاتی گیند سے چھیڑ خانی کرتے ہوئے وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کو کیچ تھما بیٹھے ۔
کوہلی اور ساہا نے کھیل کے اختتام تک گینگرو ز کو مزید کسی وکٹ کے حصول سے باز رکھا اور بھارت نے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر 5وکٹوں کے نقصان پر 342رنز بنا لیے ۔ کوہلی 140اور ساہا 14رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ آسٹریلیا کی جانب سے واٹسن اور سٹارک نے 2،2اور نیتھی لائن نے 1وکٹ حاصل کر رکھی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.