سکھر،صحافیوں نے شہر کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ،حاجی محمد ہارون میمن
جمعرات 8 جنوری 2015 14:47
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر حاجی محمد ہارون میمن کا کہنا تھا کہ سکھر کے صحافیوں نے شہر کی تعمیر و ترقی اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ سے اہم کردار ادا کیا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ سکھر پریس کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران اپنے فرائض نہایت ذمہ داری و دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے شہریوں کے مسائل اجاگر کرکے مظلوم و مجبور افراد کی آواز کو ایوانوں میں پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے زیر اہتمام ( تنظیمی امور اور تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تفصیلی غور و خوص )کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں جنرل سیکریٹری بدر رفیق قریشی، حاجی صابر قریشی، عبدالمتین بندھانی، سید محمود علی، حاجی شفیع عباسی، خواجہ جلیل، طاہر خان، فیاض خان، لالہ عابد کھوکھر سمیت تجارتی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.