سڈنی ٹیسٹ : ویرات کوہلی کی ریکارڈ ساز سنچریاں ، برسوں پرانے ریکارڈ توڑ دیئے
جمعہ 9 جنوری 2015 14:53
سڈنی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آسٹریلیا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں چار سنچریاں بنانے والے تیسرے غیر ملکی کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے آسٹریلیا میں 86 برس بعد یہ کارنامہ دہرایا ہے۔ ویرات کوہلی سے پہلے انگلینڈ کے والی ہیمنڈ نے سنہ 1929 میں اور ہربرٹ سٹکلف نے 1925 میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔
کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں سکور کی تھیں۔انھوں نے پہلی اننگز میں 115 اور دوسری اننگز میں 143 رنز بنائے تھے۔میلبرن ٹیسٹ میں کوہلی نے 169 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی جبکہ سڈنی میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھی وہ 140 رن بنا کر ناٹ آوٴٹ ہیں۔انگلینڈ کی جانب سے دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹسمین ہیمنڈ نے سنہ 29- 1928 کی سیریز کے دوران آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں چار سنچریاں سکور کی تھیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.