ورلڈکپ2015ء کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کاٹریننگ کیمپ13جنوری سے لاہورمیں لگایاجائیگا
ہفتہ 10 جنوری 2015 11:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) ورلڈکپ2015ء کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کاٹریننگ کیمپ13جنوری سے قذافی ا سٹیڈیم لاہورمیں لگایاجائیگا جو17جنوری تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں شروع ہونیوالے ٹریننگ کیمپ میں ورلڈکپ2015ء کے لئے منتخب کردہ15رکنی اسکواڈکووقاریونس(ہیڈکوچ)،گرانٹ فلاور(بیٹنگ کوچ)،مشتاق احمد(اسپن بولنگ کوچ)،گرینڈلودن(فیلڈنگ کوچ)اورشاہداسلم(اسسٹنٹ کوچ) فیلڈنگ،بولنگ اوربیٹنگ کوبہتربنانے کے لئے ٹپس دیں گے اورکھلاڑیوں کی فٹنس کوبھی بہتربنایاجائے گا۔
جبکہ قومی کرکٹ ٹیم21جنوری کونیوزی لینڈکے لئے براستہ دبئی روانہ ہوگی۔15فروری کوپاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ورلڈکپ کاپہلامیچ کھیلے گا۔اس میچ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈکے خلاف2ون ڈے میچوں کی سیریزکھیلے گی جسکاپہلامیچ31جنوری کوویلنگٹن اوردوسرامیچ3فروری کونیپئرمیں کھیلاجائیگا،جبکہ پاکستان ورلڈکپ میں اپناپہلاوارم اپ میچ9فروری کوبنگلہ دیش اوردوسراوارم اپ میچ 11فروری کوانگلینڈکیخلاف کھیلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.