گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ میں پاؤنڈ کی قیمت میں3روپے 50پیسے،یورو2روپے50پیسے کمی ہوئی
ہفتہ 10 جنوری 2015 16:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء)ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ میں پاؤنڈ کی قیمت میں ساڑھے تین اور یورو کی قیمت میں ڈھائی روپے کمی ہوئی ،جس سے معیشت کی زبوں حالی یورپی کرنسیوں کی قدر پر اثر انداز ہونے لگی۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کے بعد برطانوی پاؤنڈ کی قدر ایک سو باون روپے پچپن پیسے جبکہ یورو کی قدر ایک سو انیس روپے تین پیسے ہوگئی۔
سوئس فرینک کی قدر کاروباری ہفتے کے دوران ایک روپے ستانوے پیسے کم ہو کر ننانوے روپے بارہ پیسے ، کینڈین ڈالر کی قدر ایک روپے تنتیس پیسے کم ہو کر پچاسی روپے چودہ پیسے جبکہ آسٹریلوی ڈالر کی قدر اکیس پیسے کم ہو کر اکیاسی روپے ستاسی پیسے ہوگی۔ بھارتی روپے کی قدر روپے کے مقابلے میں دو پیسے بڑھ کر ایک روپے اکسٹھ پیسے ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.