جامعہ کوھاٹ کو12جنور ی سے باقا عدہ طور کھولنے کا اعلان

ہفتہ 10 جنوری 2015 16:16

کوھاٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء ) کوھاٹ یونیورسٹی آ ف سا ئنس اینڈ ٹیکنا لوجی سانحہ پشاور کے بعد12جنوری2015بروز سوموار سے با قا عدہ طور پر کھول دی جائیگی۔

(جاری ہے)

جسٹرار آزاد خان خٹک کی سربراہی میں تمام شعبوں کے سربراہان کا ایک اجلا س منعقد ہوا۔جس میں یونیورسٹی کو سوموار سے باقا عدہ طورپر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ۔تمام ملازمین طلبا ء و طالبات کوآ گاہ کیاجاتا ہے کہ وہ سوموارسے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔