وزیراعلی سندھ کی شوگرملزکوکرشنگ شروع کرنے کی ہدایت
ہفتہ 10 جنوری 2015 16:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) وزیراعلی سندھ نے شوگرملزکوکرشنگ شروع کرنے کی ہدایت کر دی، گنے کے کاشتکارو ں نے دھمکی دی ہے کہ تین دن میں چینی کی پیداوار شروع نہ کی گئی تو صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
سندھ آباد گاربورڈ کے نائب چئیرمین سید محمد نواز شاہ کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے تین دن میں چینی کی پیداوار شروع نہ کی تو صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ چینی کا پیداواری عمل معطل ہونے سے سوا لاکھ افراد کا روزگار متاثر ہوا۔ دوسری جانب صوبے میں تیس سے زائد شوگر ملز اچانک بند کردی گئی ہیں۔ ملز مالکان کا مطالبہ ہے کہ حکومت گنے کی موجودہ امدادی قیمت 182 روپے فی چالیس کلوگرام میں کمی کرے، یا چینی کی پیداواری لاگت پر سبسڈی فراہم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.