حکومت کی خرابیوں سے تعلیم کے شعبے کو کافی نقصان پہنچا،پشتون ، ایس ای
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:12
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) پشتون،ایس،ایف کے صوبائی بیان میں کہا کہ حکومت وقت کی خرابیوں کی وجہ سے تعلیم کے شعبے کو کافی نقصان پہنچا۔ موجودہ حکومت نے عوام کے ساتھ جو وعدے کیے تھے اُس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا۔ تعلیمی اداروں کے بہتری کے تمام حکومتی دعوے آدھورے رہ گئے ۔تمام تعلیمی اداروں خصوصاً بلوچستان یونیورسٹی ،بولان میڈیکل کالج کی صورتحال انتظامی طور پر مکمل مفلوج ہوچکی ہے۔
تعلیمی اداروں میں کرپشن اور اقرباء پروری کو پروان چڑھ رہی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں BMCکو نظرانداز کرنا سراسر بے ضابطگی کی علامت ہے۔اور انتظامی بنیاد پر بے ضابطگیاں حد سے بڑھتی جارہی ہیں پشتون ایس ، ایف یہ ڈیمانڈ کرتی ہے کہ تمام اداروں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیا جائے اور میرٹ کی بنیا د کو اولین ترجیح بنایا جائے اداروں کو جلدازجلد دوبارہ بحال کیا جائے تاکہ طلباء کے وقت کا ضیاع نہ ہواور بلوچستان یونیورسٹی میں D.Pharmکے جاری داخلوں میں میرٹ کو مد نظر رکھا جائے اور بے ضابطگیوں کے روک تھام کے لیے واضح پالیسی وضح کی جائے اور ہاسٹلوں کی حالت زار کا نوٹس لے کر تمام اداروں کی ہاسٹلوں کی وائٹ واش اور واش رومزکی مرمت بروقت کی جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.