سابق وزیر غنی الرحمان کی خدمات کا اعتراف ہر طبقہ فکر کرتا ہے،مولانا رحمت اللہ زار،
جمعیت علماء اسلام مدارس اور اسلام کے خلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی،تقریب سے خطاب
اتوار 11 جنوری 2015 17:15
ہنگو( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء)سابق وزیر غنی الرحمان کی خدمات کا اعتراف ہر طبقہ فکر کرتا ہے،غنی الرحمان شہید نے ضلع ھنگو کے عوام کی بلاتفریق خدمت اپنا شعار بنایا،ھنگو کو ضلع کا درجہ دلانا،زمین کے عوام کو مالکانہ حقوق دلانا،اربوں روپے کے ترقیاتی کام اورہزاروں نوجوانوں کو روز گار دلانا غنی الرحمان کو ہمیشہ زندہ رکھے گا،موجودہ رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکزئی غنی الرحمان دور کے منصوبوں پر تختیاں لگانا چھوڑ دیں،جمعیت علماء اسلام مدارس اور اسلام کے خلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار صوبہ خیبر پختون خواہ کے سینئر ترین سیاستدان اور سابق صوبائی وزیر غنی الرحمان شہید کی پانچویں برسی کے موقعہ پر ھنگو ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرزند شہید اور سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی عتیق الرحمان ،جمعیت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا رحمت اللہ زار،مولانا تحسین اللہ،شمیم خان،مولانا اکبر جان،سید شبیر حسین،حاجی نیاز بادشاہ،اسرار احمد اورکزئی اور دیگر نے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.